شناختی کارڈ میں شوہر کی جگہ چیئرمین نادرا کا نام درج، سینٹر انچارج کی برطرفی برقرار

سپریم کورٹ نے خاتون کے شناختی کارڈ میں شوہر کے نام کی جگہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین کا نام لکھنے پر نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کے خلاف اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کےخلاف اپیل […]