شوال کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا ابوالخبیر آزاد کریں گے جبکہ صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے علاقوں میں ہوں گے۔ پاکستان کے اسپیس ادارے، "سپارکو” کا کہنا ہے […]
کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت روشن ہے
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق شوال کا چاند آج تشکیل پاگیا۔ سپارکو کے مطابق شوال کا چاند پاکستانی وقت کے مطابق 15:58 بجے تشکیل پایا۔ سپارکو نے بتایاکہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 27 گھنٹے ہوگی اور کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت […]