شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر مقرر

اسلام آباد: شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا۔ شوکت ترین کی قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جانے کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی جس کے بعد انہیں مشیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔ شوکت ترین کو وزیراعظم کا مشیر خزانہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی […]