پاکستان اور افغانستان کے عوام کو انڈین لابی نے ایک دوسرے کا مخاللف کس طرح بنا دیا

عرصہ دراز سے افغانستان میں غیر ملكی اپنے مفاد کی خاطر کبھی کسی سیاسی اور کبھی کسی عسکری گروپ کو ڈالر دے کر افغانستان کا امن تباہ کرواتے رہے ۔انڈیا یہ بات بھانپ گیا تھا اگر وہ افغانستان کو پاکستان کے خلاف اپنا بیس کیمپ بنا لے تو وہ پاکستان اور افغانستان میں اپنے مفاد […]