شوہر سے تحفظ فراہم کیا جائے‘ مبینہ تشدد کا شکار خاتون کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ویشا نامی خاتون کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے شوہر پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انسٹاگرام پر ویشا ابوبکر کا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا جارہا ہے جس میں وہ اپنی پریشان کن ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔ View this post on Instagram A post […]