شوہر نے بھانجے کے ساتھ مل کر بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون پر نومولود کو اغوا کرنے کا الزام تھا اور وہ 7 روز قبل ہی ضمانت پر رہا ہوئی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ صوابی کے علاقے کالو خان میں شوہر نے بھانجے کے […]