شوہر نے شادی کیلئے خود پروپوز کیا : حریم شاہ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ان دنوں مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے کیے گئے شادی کے دعوے کے بعد خبروں میں ہیں اور اس حوالے سے جیونیوز ویب سے انہوں نے خصوصی گفتگو بھی کی۔ شوہر سے متعلق مختلف شخصیات کا نام جوڑے جانے کے سوال پر حریم شاہ نے […]