شوہر نے شادی کے چند ماہ بعد اہلیہ کی شادی اس کے محبوب سے کروادی
بھارتی شہر کان پور میں ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک شوہر نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج شرما نامی شہری کی شادی 6 ماہ قبل مئی میں کومل نامی لڑکی سے ہوئی تھی لیکن اس کا رویہ کافی عجیب تھا […]