شوہر کو فون پر دوسری شادی کا مذاق مہنگا پڑ گیا، بیوی نے خودکشی کرلی

سیالکوٹ میں خاتون نے گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں خاتون کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ دبئی میں مقیم شوہر نے فون پربیوی سےمذاق میں کہاتھاکہ میں نےدوسری شادی کرلی جس پر خاتون نے اپنی جان لے لی۔ پولیس کے […]