شکر الحمد للّٰہ
جنگ تباہی تو لاتی ہی لاتی ہے اس کا سب سے بڑا خطرناک اور خوفناک پہلو یہ ہوتا ہے کہ کسی کو بھی علم نہیں ہوتا کہ جنگ کا نتیجہ کیا نکلے گا اور کس کے حق میں نکلے گا۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ سائز میں چھوٹا ملک ہونے کے باوجود پاکستان نے اپنی […]