شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ نا کرتے تو ملکی حالات ایسے نا ہوتے

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے شہبازشریف منی لانڈرنگ کیس پر بریفنگ دی اور بتایا کہ بے […]