شہباز شریف اگر انٹر نیشنل صادق اور امین ہیں تو عدالت میں شواہد لے کر آئیں

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے شہباز شریف اگر انٹر نیشنل صادق اور امین ہیں تو عدالت میں شواہد لے کر آئیں اور بریت کی درخواست دائر کریں لیکن وہ اور مریم نواز کیسز کو طول دے رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا شہباز […]