شہباز شریف بمقابلہ شاہد خاقان
نون نے آج تک پارٹی کی طرف سے صرف 3 وزیراعظم بنائے ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف تو نونی فیملی سے ہی ہیں نونی فیملی سے باہر یہ اعزاز اور صرف شاہد خاقان عباسی کو ملا ہے۔ شہباز شریف کی شہرت ہمیشہ ایک اچھے منیجر کی تھی وہ کبھی بھی پاپولر سیاستدان نہیں رہے […]