شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے متعلق مشاورت نہیں کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے متعلق مشاورت نہیں کریں گے، جو قانونی سقم ہے اس کو دور کرنے کے لیے آرڈیننس کل لے کر آئیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کی صفوں میں اپوزیشن لیڈر کے […]