شہباز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ ہیں: شہزاد اکبر

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو منی لانڈرنگ کیس کے معاملے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبرکا کہنا تھا کہ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کا چالان […]