شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس: کوئی بینکر قصوروار نہیں پایا گیا
لاہور: شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی بینکرز سے متعلق تحقیقات کی رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ میں بینکرز کے کردار سے متعلق اسٹیٹ بینک سے انکوائری کرائی گئی، رپورٹ کی روشنی میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ کوئی بینکر قصوروار نہیں […]