شہباز شریف کا گیس اور بجلی کے نئے بحران کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گیس اور بجلی کے نئے بحران کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اضافی اور سستی بجلی کے ذرائع موجود ہونے کے باوجود حکومت مہنگی بجلی پیدا کررہی ہے اور لوڈ شیڈنگ بھی کر رہی ہے،اگلے ماہ […]