شہباز شریف کے عشایئے کا پی ڈی ایم سے کوئی لینا دینا نہیں: مریم

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ شہباز شریف کے عشایئے کا پی ڈی ایم سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا تھا کہ رمضان کے بعد میٹنگ ہوگی جس […]