شہروں کیلئے ماسٹر پلان 6ماہ سے ایک سال میں تیارہوجائیں گے : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقدامات نہ کیے تو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سامنے آئیں گے جبکہ شہروں کیلئے ماسٹر پلان 6ماہ سے ایک سال میں تیارہوجائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزارت موسمیاتی تبدیلی اور عالمی بینک کے مابین معاہدے پر دستخط کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ […]