’’شہر جاناں میں باصفا‘‘ لوگوں کی تلاش
اصل’’خبر‘‘ تو یہ ہے کہ میرے اور آپ جیسے سینکڑوںپاکستانیوں کی آمدنی میں رتی بھر اضافہ کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آرہی۔مارچ کا آغاز ہوتے ہی مگر ہمارے گھروں میں بجلی کے جو بل آئیں گے وہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے کا ناقابل برداشت اضافہ دکھائیں گے۔روزمرہّ استعمال کی ہر شے […]