شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے طویل دورانیے سے شہریوں کے معمولات زندگی بھی متاثر ہورہے ہیں۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر نمبر 9، ملیر ہالٹ، رفاہ عام اور ملحقہ علاقوں میں بھی رات گئے تک […]