شہزاد اکبر کیخلاف متنازع بیان پرگرفتار ایم پی اے نذیرچوہان کی ضمانت منظور
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کے خلاف متنازع بیان پرگرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما و رکن پنجاب اسمبلی نذیرچوہان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ ترین گروپ کے نذیر چوہان کی جوہرٹاؤن سے ڈرامائی گرفتاری ہوئی۔ ذرائع کے مطابق نذیر چوہان ایل ڈی اے آفس […]