شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہزاد اکبرکی جانب سے 20 مئی کو لاہور کے تھانہ ریس کورس میں اندراجِ مقدمے کی درخواست دی گئی تھی جس میں انہوں نے الزام […]