شیاطین کے وفد سے ملاقات
رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی مجھے شیطان کا ایس ایم ایس موصول ہوا ’’رمضان مبارک‘‘۔ میں نے اسے جواب میں لعن طعن کی اور کہا ’’بدبخت تُو تو رمضان میں قید ہو جاتا ہے تو پھر یہ اچانک کہاں سے ٹپک پڑا؟‘‘جواب آیا ’’شیطان قید ہوتا ہے، اس کے چیلے چانٹے تو قید […]