شیخوپورہ: شیر خوار بچی کی حوالگی پر جھگڑے میں 3 خواتین قتل
شیخوپورہ میں شیر خوار بچی کی حوالگی کے معاملے پر تین خواتین کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے گاؤں ٹھٹھہ علی میں شیر خوار بچی کی حوالگی کے معاملے پر جھگڑا ہوا، اس دوران ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ مقتول […]