شیخ رشید کی آسٹریلوی سکیورٹی وفد کو کرکٹ ٹیم کی فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ آسٹریلوی سکیورٹی وفد نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور وزارت کی اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے […]