مراسلے میں لکھا تھا اگرعمران کو نہیں ہٹایا گیا تو ہم خود ایکشن لیں گے: شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کی حکومت کو گرانے میں بیرونی سازش کا دعویٰ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شیریں مزاری کو ایک انٹرویو کے دوران مبینہ امریکی مراسلے سے متعلق گفتگو کرتے سنا جا سکتا ہے۔ شیریں مزاری […]