خطرے کی لکیر پر کھڑے صحافی، آزاد کشمیر میں سچ لکھنے کی قیمت
رات کے ساڑھے تین بجے نیند اچانک ٹوٹ گئی۔ گیسٹ ہاؤس کی کھڑکیوں سے باہر جھانکا تو آسمان صاف تھا، لیکن گرج دار آوازیں رکنے کا نام نہیں لے رہی تھیں۔ ذوالفقار علی کو سمجھنے میں دیر نہیں لگی، یہ بادل نہیں، لائن آف کنٹرول پار سے آنے والی گولہ باری تھی۔ وہ لمحہ ان […]