صاف و شفاف انتخابات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین
1978میں جب جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات منعقد ہو رہے تھے، ایک وضع دار کشمیری پنڈت دینا ناتھ کول خطے کے پولیس سربراہ تھے۔ اردو شاعری کے مداح اور خاص طور پر اقبال کے ا شعار ان کو ازبر تھے۔ 2008میں ان کا انتقال ہوا ۔وہ اقبال کا شعر تو بچا بچا کے نہ […]