صحافت کو کُچلنے کیلئے پیکا قانون اور انتہا پسندوں کا استعمال

یہ کیس میری اپنی ذات سے مُتعلقہ ہے ، میں نے دو ماہ کے دوران چار عدالتوں اور ایک تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے اپنی پندرہ پیشیوں کو رپورٹ نہیں کیا کیونکہ اپنے کیس پر رپورٹ کرنا درست نہیں سمجھتا تھا اور سچی بات ہے بطور صحافی خبر دینا چاہتا ہوں خبر بننا نہیں چاہتا۔ ایک […]