صحافت آزاد ہے یا پابند

ذرائع ابلاغ یا میڈیا کسی بھی مہذب معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے جسمیں معاشرہ اپنی کمی کوتاہیاں دیکھتا ہیں، میڈیا کی مدد سے عوام اپنے حکمرانوں پر نظر بھی رکھتے ہیں۔ خبر جو بھی ہو اور جیسے بھی ہو کی بنیاد پر قوم کے سامنے حقائق رکھنا صحافتی اداروں کے اولین فرائض میں شامل ہے۔ […]