چِشتی صاحب کو جانے کی جلدی تھی

میرے یونیورسٹی کے ایام تھے جب میں روزنامہ ایکسپریس میں انٹرن شپ کے لیے گیا ۔ وہاں میگزین سیکشن میں سب سینئرز کے ساتھ بے تکلفی کا تعلق قائم ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا۔دن بھر خوب گپ شپ ہوتی اورفقرے خوب اُچھلتے ۔میگزین سیکشن کے ’شہنشاہ ‘جناب غلام محی الدین ، محمود الحسن، عبید […]