صدارتی ریفرنس: ضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ انحراف سے بہتر ہے استعفیٰ دیں، اس سے سسٹم بچ جائے گا، استعفیٰ دینے والے کو عوام ووٹ دیں تو وہ دوبارہ آجائے گا، ضمیر کے مطابق بھی کوئی انحراف کرے تو ڈی سیٹ ہوگا۔ سپریم کورٹ […]
سینیٹ انتخابات پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے : الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہناہےکہ سینیٹ کے الیکشن موجودہ آئین و قانون کے تحت پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر رائے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی […]