صدرمملکت نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ 2021 پر دستخط کردیے۔ ایکٹ پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہو ئی، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری، وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، وزیر مملکت […]