صدر اور وزیراعظم کی پاکستانیوں، ملتِ اسلامیہ کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پاکستانیوں اور ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد دی۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا، آپؐ نے قبائلی […]