صدر مملکت مختصر رخصت پر چلے گئے، شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے
صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پرچلےگئے۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور وہ شام کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے اور وہ شہبازشریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین […]