صدر مملکت نے شوکت ترین کو بطور ممبر این ای سی برقرار رکھنےکی سمری منظورکرلی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) برقرار رکھنے کی سمری منظورکرلی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل ہی شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ مدت ختم ہوئی تھی جس کے بعد انہیں مشیر خزانہ بنا دیا گیا تھا۔ صدر عارف علوی نے […]