صرف وہی خواتین ملازمت پر آسکتی ہیں جن کے کام مرد نہیں کرسکتے: طالبان

طالبان کی جانب سے ایسی خواتین کو کام پر آنے کی اجازت دے دی گئی ہے جن کے کام مرد نہیں کرسکتے۔ طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد خواتین ملازمین کو احکامات جاری کیے گئے تھے کہ وہ سکیورٹی حالات بہتر ہونے تک گھروں پر رہیں، تاہم اب افغانستان میں طالبان کی جانب سے […]