صرف کھانا پکانے کیلئے گیس ملے گی،باقی وقت چولہے ٹھنڈے رہیں گے
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔ وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت پیٹرولیم اور گیس کمپنیوں نے نیا گیس شیڈول […]