صرف 200 روپے میں دلہا اپنی دلہن لینے پہنچ گیا

پاکپتن: نئے پاکستان میں مہنگائی سے تنگ دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا۔ میڈیاکے مطابق پاکپتن کے علاقے محلہ شاہد نگر کا دلہا شاہ زیب شاہ بڑھتی مہنگائی کے باعث احتجاجا دلہن لینے گاڑی کی بجائے موٹر سائیکل پر شادی ہال پہنچ گیا۔ اس موقع پر دلہا شاہ زیب شاہ کا کہنا تھا […]