مانسہرہ : وہ مسجد جہاں شیعہ اور سنی جمعہ اور دیگر نمازیں اکٹھی ادا کرتے ہیں .
ضلع مانسہرہ کا نواحی گاؤں پیراں اور یہاں کی "جامع مسجد امام حُسین ع” بین المسالک ہم آہنگی کی اعلیٰ مثال ہے۔ پیراں کے ایک ہی جامع مسجد میں اہل تشیع اور اہل سنت والجماعت کے ماننے والے نماز، جمعہ، عیدین و اعتکاف کرتے ہیں۔ فقہ جعفریہ کے مولانا مظہر علی شاہ جامع مسجد امام […]