ضمانت منظور کروانے والے پی ٹی آئی ایم پی اے دوسرے مقدمے میں گرفتار
گزشتہ روز ضمانت منظور کروانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو ایف آئی اے نے آج سائبر کرائم کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز عدالت نے ایم پی اے نذیر چوہان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی، نذیر چوہان کے پرسنل […]