طالبان اقوام متحدہ میں نمائندگی کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کے خواہشمند

کابل: طالبان نے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے بات چیت کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے رابطے کے لیے طالبان نے دوحہ میں مقیم اپنے ترجمان سہیل شاہین کوسفیرمقررکرنے کے خواہش کا اظہارکیا ہے۔ اس سلسلے میں افغان طالبان کی جانب سے اقوام متحدہ کے […]