طالبان حکومت تسلیم کرنے سے متعلق پاکستان تنہا فیصلہ نہیں کرےگا، فواد چوہدری
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق پاکستان تنہا فیصلہ نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دوست ممالک سے رابطے میں ہیں، عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر افغانستان سے متعلق فیصلہ […]