طالبان سے واضح کہا ہے نہ ہم مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہوگی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ طالبان سے واضح طور پر کہا ہے کہ نہ ہم کوئی مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہوگی۔ شیخ رشید نےکہا کہ چمن اور طورخم بارڈر پر امپورٹ ایکسپورٹ ہورہی ہے، ابھی سرحد پر مہاجرین سے متعلق کوئی صورتحال نہیں جب کہ ہماری […]