طالبان نے افغانستان کے دوسرے اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا
طالبان نے افغانستان کے دوسرے اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزنی اور ہرات مکمل طور پر طالبان کے کنٹرول میں جا چکے ہیں جس کے بعد طالبان کے زیر قبضہ صوبوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی دارالحکومت کی جانب […]