طالبان نے افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا
طالبان نے افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پرقبضہ کرلیا۔ طالبان کے قبضے میں جانے والے شہروں میں قندوز، سرِپُل اور صوبے تخار کا دارالحکومت طالقان شامل ہیں۔ اس سے پہلےطالبان نے صوبے جوزجان کے دارالحکومت شبرغان اور صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کیا گیا۔ جمعے سے اب تک شمالی افغانستان میں طالبان […]