طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

افغان طالبان نے ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔ خلیجی خبر رساں ادارے الجریزہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہےکہ انہوں نے افغانستان کے 85 فیصد علاقے پرکنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ طالبان کے خلاف پراپیگنڈے کے نتیجے میں سرکاری حکام کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا […]