طالبان کو حکومت سازی اور ملکی امور چلانے میں وقت دینا چاہیے : شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ طالبان کو حکومت سازی اور ملکی امور چلانے میں وقت دینا چاہیے۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنربرائے مہاجرین فیلپو گرانڈی نے ملاقات کی جس میں افغانستان سے انخلا اور افغان شہریوں کیلئے انسانی امداد سے متعلق گفتگو کی گئی۔ اقوام […]