طالبعلم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کرلیا
لاہور: طالبعلم سے زیادتی میں ملوث ملزم عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کے مطابق عزیز الرحمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا اور ملزم نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا یہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے چھپ کر بنائی، طالبعلم صابر کو پاس […]